پیش قدم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تیزرفتار، سبقت لے جانے والا، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو، جو آگے نکل گیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تیزرفتار، سبقت لے جانے والا، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو، جو آگے نکل گیا ہو۔